Web Desk

Web Desk

فروری, 2019

  • 2 فروری

    لاہور: خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد

    کراچی (نمائندہ وش نیوز ) احتساب عدالت کی جانب سے خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد  کردی ہے –   تفصیلات  کے مطابق  لاہور میں احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی  سماعت کی-  سماعت میں نیب کی جانب سے …

  • 2 فروری

    کوٹ لکھپت سے اب ہوگا سروسزہسپتال تک کا سفر

    کراچی (نمائندہ وش نیوز) لاہور میں  سابق وزیراعظم نواز شریف  کوکوٹ لکھپت سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت مل گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال لاہور منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ جہاں نوازشریف کے لئے سروسز …

  • 1 فروری

    پشاورہائی کورٹ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سے دوبارہ حلف لینے کےلئے درخواست جمع

    کراچی (نمائندہ وش نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سے دوبارہ حلف لینے کےلئے آئینی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں جمع کرادی  گئی ہے۔   تفصیلات کے مطابق شاہد اورکزئی نے پشاور ہائی کورٹ میں یہ  درخواست جمع کرائی  جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا …

جنوری, 2019

  • 29 جنوری

    جیکب آباد : ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال برقرار

    جیکب آباد( نمائندہ وش نیوز ) جیکب آباد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حقوق   کی منظوری لئے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ اور او پی ڈیز  کا  مکمل بائیکاٹ کیا –   تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے  اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور …

  • 29 جنوری

    سانحہ ساہیوال :جے آئی ٹی رپورٹ کے حیرت انگیز انکشافات

    کراچی (نمائندہ وش نیوز)سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی نے اپنی  رپورٹ   میں حیرت انگیز اور دل دہلا دینے والے انکشافات  کردیئے –   رپورٹ  کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق کار سواروں کو 34 کے قریب گولیاں لگیں جس کے باعث  محمدخلیل اور ذیشان کا جسم گولیوں سے …

  • 29 جنوری

    آ سیہ بی بی کیس : بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل مسترد ۔

    کراچی (نمائندہ وش نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل  مسترد کردی ہے – تفصیلات کے مطا بق  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آسیہ بی بی کی بریت …

  • 28 جنوری

    سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کو نوٹس جاری

    کراچی (نمائندہ   وش نیوز ) سندھ ہائی  کورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری  کردئیے گئے ہیں –   تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے فاروق ستار کی دائر کی گئی پارٹی رکنیت  درخواست کیس کی  سماعت کی-   …

  • 28 جنوری

    سندھ بھر کے تمام سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال

    کراچی (نمائندہ وش نیوز) سندھ کے تمام  سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے  منظوری کے لئے  مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے – تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث   جناح اور سول ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں کے او پی ڈیز مکمل طور پر بند ہوگئے …

  • 26 جنوری

    لاڑکانہ :جامعہ بے نظیر کے ملازمین کا انوکھا احتجاج

    لاڑکانہ (نمائندہ وش نیوز) جامعہ بے  نظیر  کے ملازمین کا مطالبات  کے حق  میں انوکھا احتجاج –ملازمین نے چئیرمین   پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر چہروں پر لگا کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا-   تفصیلات کے مطابق جامعہ بے نظیر میں امپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن  سے وابستہ 1 تا …

  • 26 جنوری

    لاہور:پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع

    کراچی (نمائندہ وش نیوز) احتساب عدالت لاہور نے  پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع کردی ہے –   تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف کیس کی سماعت کی۔   سماعت میں خواجہ براردان کی طرف سے …