Monthly Archives: مارچ 2019

نواز شریف کے کیس کی سماعت، مریم نواز کی کارکنوں سے دعا کی اپیل

سابق وزیر اعظم  نواز شریف کے خلاف عدالت عظمیٰ میں جاری مقدمات کی سماعت کے موقعے  پر مریم نواز کی جانب سے پارٹی کارکنوں سے دعا کی اپیل۔ کہتی ہیں کہ کارکن خود بھی نواز شریف کی بازیابی کے لیے دعا کریں اور اپنے والدین سے بھی دعا کروائیں۔ منگل …

مزید پڑھیں »

آغا سراج درانی کی ریمانڈ میں دس دن کی توسیع- احتساب عدالت فیصلہ

اسپیکر سندھ اسمبلی  کی ریمانڈ میں دس دن کی مزید توسیع کردی گئی، احتساب عدالت کی جانب سے  ریمانڈ  کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، آج  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی، جہاں نیب پرسیکیوٹر کی  استداع پر ان کی ریمانڈ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آئی پی ایل نشریات پر پابندی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

بھارت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی نشریات پر پابندی لگائے جانے کے بعد، پاکستان کی جانب سے بھی انڈین پریمئر لیگ کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان میں وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آئی پی ایل کی …

مزید پڑھیں »

زیارت میں لیویز اہلکار ایک بار دھشتگردوں کے نشانے پر

بلوچستان کے ضلع زیارت سنجاوی لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے 6 لیویز اہلکاروں کو شہید کر دیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی جبکہ شہداء کی میتیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ لیویز ذرائع …

مزید پڑھیں »

نیب پر جانبداری کا الزام، کالا قانون قرار- نفیسہ شاہ کی حکومت پر بھی کڑی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء نفیسہ شاہ نے نیب کی جانب سے  سیاستدانون اور سرکاری افسران کے ساتھ مبینہ نارواں سلوک پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہتی ہیں کہ آغا سراج درانی کے ساتھ جو سلوک نیب کی جانب سے کیا گیا، ایسا تو قتل کے مجرموں …

مزید پڑھیں »

یکمچ میں فٹبال گراؤنڈ بھی کرپشن کی نظر، ٹھکیدار کام ادھورا چھوڑ کر فرار

چاغی (نمائندہ وش نیوز): چاغی کے علاقے یکمچ میں فٹبال گراؤنڈ کی تعمیر ادھوری چھوڑ کر ٹیکےدار فرار، کھلاڑیوں اور قریبی فٹبال کلبوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان کی تحصیل چاغی کے علاقے یکمچ میں، نو سال قبل، حکومت کی جانب سے فٹبال اسٹیڈیم بنانے …

مزید پڑھیں »

والد سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر، مریم نواز حکومت پر برہم

مریم نواز نے  والد سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے  پر اپنے غم اور غصے  کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سے کیا۔ کہتی ہیں ہیں کہ ملاقات کی اجازت دینا پنجاب حکومت کا کام ہے، جنہوں نے مجھے بیمار والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی ۔ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل شائقین کے لیےایک اور خوشخبری

تمام پی ایس ایل کے متوالوں کے لیے خوش خبری۔ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ اب اگلی بار سے مکمل پاکستان میں منعقد ہونے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا اگلہ ایڈیشن، پورا پاکستان میں کھیلے …

مزید پڑھیں »

زائرین کی بس اور ٹرالر حادثہ، 7 افراد جانبحق

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ وش نیوز): ڈیرہ غازی خان سیمنٹ فیکٹری کے قریب زائرین کی بس اور ٹرالر کے درمیان ٹکر، مسافر گاڑی اور ٹرالر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کے روز، ڈیرہ غازی …

مزید پڑھیں »

جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل

پاکستان عوامی راج پارٹی  کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اپنے لاء کے امتحان کے سارے پرچوں میں فیل  قرار پاچکے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق  بہاالدین زکریا  یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری  ایل ایل بی سال اول کے نتائج جاری  کیے جس میں مظفرگرھ کے سابق …

مزید پڑھیں »