Monthly Archives: جنوری 2019

بلوچستان اسمبلی میں معدنی وسائل سے متعلق نئی قانون سازی کی 2019 میں متوقع، جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا صوبے کی معدنی وسائل سے متعلق قانون سازی کے حوالے سے اہم بیانات۔ سال 2002 میں معدنی وسائل کے بارے میں ہونے والی قانون سازی کو نامکمل قرار دے کر، اس میں ترمیم کے بعد، اس سال نئی قانون سازی کا اعلان کیا۔ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر اور مسافر بس میں تصادم

چاغی سے بزریع روڈ، کوئٹہ جانے والی مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان چاغی سے بزریعہ کوئٹہ جانے والی مسافر بس کا آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر سے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت گیارہ مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دو افراد کو علاج …

مزید پڑھیں »

جیکب آباد : ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال برقرار

جیکب آباد( نمائندہ وش نیوز ) جیکب آباد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حقوق   کی منظوری لئے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ اور او پی ڈیز  کا  مکمل بائیکاٹ کیا –   تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے  اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال :جے آئی ٹی رپورٹ کے حیرت انگیز انکشافات

کراچی (نمائندہ وش نیوز)سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی نے اپنی  رپورٹ   میں حیرت انگیز اور دل دہلا دینے والے انکشافات  کردیئے –   رپورٹ  کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق کار سواروں کو 34 کے قریب گولیاں لگیں جس کے باعث  محمدخلیل اور ذیشان کا جسم گولیوں سے …

مزید پڑھیں »

آ سیہ بی بی کیس : بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل مسترد ۔

کراچی (نمائندہ وش نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل  مسترد کردی ہے – تفصیلات کے مطا بق  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آسیہ بی بی کی بریت …

مزید پڑھیں »

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ   وش نیوز ) سندھ ہائی  کورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری  کردئیے گئے ہیں –   تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے فاروق ستار کی دائر کی گئی پارٹی رکنیت  درخواست کیس کی  سماعت کی-   …

مزید پڑھیں »

ٹہل-باراتیوں کی بھری بس الٹ گئی، 16 افراد زخمی

ٹہل کی کرم پور روڈ سے ڈیرہ مراد جمالی جانے والی باراتیوں کی مسافر بس ٹہل گرد اسٹیشن کے قریب آلٹ گئی، جس سے بس میں سوار سولہ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد میں آٹھ عورتیں اور چھ بچے شامل ہیں۔ عینی شاہدین اور حادثہ متاثرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے دہشتگردی کے واقعات تھم گئے، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ باڈر پر باڑ لگانے سے دہشتگردی کے واقعات مین کمی واقع ہوئی جبکہ 70 سال بعد فاٹا کا پاکستان کے ساتھ انضمام صوبے کی عوام کے لیے خوش آئند ہے۔ پیر کے روزملکی اور غیر ملکی میڈیا نمائندگان نے ڈی جی آئی ایس …

مزید پڑھیں »

سندھ بھر کے تمام سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال

کراچی (نمائندہ وش نیوز) سندھ کے تمام  سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے  منظوری کے لئے  مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے – تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث   جناح اور سول ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں کے او پی ڈیز مکمل طور پر بند ہوگئے …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ :جامعہ بے نظیر کے ملازمین کا انوکھا احتجاج

لاڑکانہ (نمائندہ وش نیوز) جامعہ بے  نظیر  کے ملازمین کا مطالبات  کے حق  میں انوکھا احتجاج –ملازمین نے چئیرمین   پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر چہروں پر لگا کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا-   تفصیلات کے مطابق جامعہ بے نظیر میں امپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن  سے وابستہ 1 تا …

مزید پڑھیں »