//

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بالی وڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم ‘دلہا مل گیا ‘ میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے تھے۔

تاہم اب فردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کے میدان میں واپسی کررہے ہیں۔

ویب سیریز ہیرا منڈی پاکستان کے شہر لاہور کے مخصوص علاقے میں کام کرنے والی خواتین پر بنائی گئی ہے اور یہ مہنگا ترین پروجیکٹ ہے۔

ہفتے کو مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے ہیرا منڈی کا نیا پوسٹر جاری کیا گیا جس میں فردین خان کی پہلی جھلک دکھائی گئی۔

پوسٹر میں فردین خان ثقافتی شاہی لباس زیب تن کیے،چہرے پر بڑی مونچھوں اور سر پر ٹوپی پہنے بظاہر تخت پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نتاشا علی نے بابراعظم کو ناکام بھائی اور رضوان کو ولن کیوں کہا؟

وش ویب : پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے ہیرو کے طور پر فاسٹ بولر حارث…

انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکر پھٹ پڑے، آغا علی

وش ویب : پاکستانی اداکار آغا علی نے ایوارڈز شو میں نہ جانے اور اپنے…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

وش ویب:پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی…

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر

وش ویب:اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ایک ایک…

سابق اولمپئنز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کیلئے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا

وش ویب:سابق قومی اولمپئنز نے اذ لان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کے لیے پاکستان ٹیم…

Translate »