//

22 سالہ لڑکےکا پیغام اگر آپ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کیلئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں،صباء فیصل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔

اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا آ پ نے کبھی کسی جنونی فین کا سامنا کیا جو کہ بالکل پاگل ہو؟ دیوانگی کی حد تک آپ سے متاثر ہوا ہو یا پھر آپ کو میسیجز وغیرہ کرکے تنگ کرتاہو؟

جس کے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ شاید مداحوں کو لگے کہ میں بہت بور ہوں لیکن حقیقت یہی ہے کہ میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا، ساتھ ہی انھوں نے بتایا کہ فینز کی جانب سے میسیجز آتے رہتے ہیں۔

صبا فیصل نے بتایا کہ حال ہی میں مجھے ایک 22 سالہ لڑکے نے پیغام بھیجا کہ اگر آپ اس عمر میں بھی مجھے گرین سگنل دیں تو میں آپ کیلئے سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہوں، اگر آپ ہاں کریں تو میں فوراً سے آکر آپ کا ہاتھ مانگ لوں، جس پر میں نے اسے کہا کہ میرے 9 سالہ نواسے سے میرا ہاتھ مانگو گے؟

صبا فیصل کا کہنا تھا کہ میں یہ میسیج اپنے شوہر کو بھی دکھاتی ہوں، میری شادی کو 40 سال ہو چکے ہیں لیکن ماشااللہ میرے شوہر آج بھی مجھ سے طویل میسیجز کے ذریعے محبت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ میں کام کی وجہ سے لاہور میں زیادہ رہتی ہوں، ان کے میسیجز کے جواب میں میں انھیں کال کرکے کہتی ہوں شکر کریں فیصل ہم دور ہیں تو یہ محبتیں قائم ہیں، جس پر وہ شکوہ کرتے ہیں کہ میں انھیں کبھی رومانوی انداز میں جواب نہیں دیتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بوائز ہائیر سکینڈری سکول میں اساتذہ کی خالی اسامی تاحال پر نہ کی جاسکی

نوکنڈی(وش رپورٹر): بوائز ہائیر سکینڈری سکول کا شمار ضلع چاغی کے بہترین تعلیمی اداروں میں…

مین ہول کے ڈھکن نہ ہونے سے بچوں کا گٹر میں گرنا معمول بن گیا

کشمور(شیرباز کھوسو ):ضلع کشمور میں بدامنی پر قابو نہ پایا جاسکا، جرائم پیشہ عناصر سرگرم…

مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے سے بچوں کا گٹر میں گرنا معمول بن گیا

شہدادکوٹ(غلام علی بروہی):شہدادکوٹ پبلک ہیلتھ اور میونسپل چیئرمین شہریوں کو سہولیات دینے میں ناکام شہری…

عوام کی سہولت کیلئے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لیاری آغرہ تاج میں بچت بازار کا انعقاد

کراچی(حیات بلوچ):عوام کی سہولت کیلئے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لیاری آغرہ تاج میں…

نوشکی آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر

وش ویب:بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر…

Translate »