//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں سمیت ریلوے پھاٹک کو نقصان

وش ویب:مستونگ کے ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ پیش آیا. تفصیلات کے مطابق…

ریٹائرڈ کیسکو ملازمین کو مفت اور غریب شہریوں کو ہزاروں روپے جرمانے

وش ویب:کیسکو حکام کا پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں، کیسکو ملازمین…

مستونگ میں سمگلرز کیخلاف کاروائی کے دوران غیر قانونی اشیا برآمد

وش ویب:مستونگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گودام میں چھاپہ گودام سے غیر قانونی…

کمشنر لورالائی کی ہدایت پر کاروائی، کتے لڑوانےمتعدد ملزمان گرفتار

وش ویب:کمشنر لورالائی ڈویڑن بالاچ عزیز کی ہدایت پر کتے لڑانے والوں کے خلاف کارروائی…

Translate »