//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی، ندی نالے بپھر گئے، گوادر کا کراچی سے رابطہ منقطع

وش ویب: بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے…

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، نان بائی ایسوسی ایشن

وش ویب : کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، راولپنڈی…

ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

وش ویب : روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ…

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا

وش ویب : ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر…

ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں سمیت ریلوے پھاٹک کو نقصان

وش ویب:مستونگ کے ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ پیش آیا. تفصیلات کے مطابق…

Translate »