//

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بالی وڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم ‘دلہا مل گیا ‘ میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے تھے۔

تاہم اب فردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کے میدان میں واپسی کررہے ہیں۔

ویب سیریز ہیرا منڈی پاکستان کے شہر لاہور کے مخصوص علاقے میں کام کرنے والی خواتین پر بنائی گئی ہے اور یہ مہنگا ترین پروجیکٹ ہے۔

ہفتے کو مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے ہیرا منڈی کا نیا پوسٹر جاری کیا گیا جس میں فردین خان کی پہلی جھلک دکھائی گئی۔

پوسٹر میں فردین خان ثقافتی شاہی لباس زیب تن کیے،چہرے پر بڑی مونچھوں اور سر پر ٹوپی پہنے بظاہر تخت پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کشمور شہر اور گردونواح میں نیٹ ورک کا بحران ، صارفین کو مشکلات کا سامنا

کشمور (شیرباز کھوسو):کشمور شہر اور گردونواح میں نیٹ ورک کا بحران پیدا ہوگیا ہے ،…

ائی بی اے کیمپس بند کرنے کےخلاف طلبا کی جانب سے احتجاج

میر پورخاص(حسنین رضا)ائی بی اے کیمپس بند کرنے کےخلاف طلبا کا فیملی کے ہمراہ میرپورخاص…

مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیا

وش ویب:اداکارہ نوال سعید کے بعد پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی…

گندم کی کم قیمتوں کے باعث ابادکار، کاشتکار دوہرے پریشانیوں میں مبتلا

شہدادکوٹ (غلام علی بروہی):ہرسال کی طرح اس سال بھی گندم کی کم قیموں کے باعث…

’یہ صرف ٹریلر تھا‘،سلمان خان کو ایک اور دھمکی

وش ویب:بالی وڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی…

Translate »