//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

عثمان مختار ن کاکبریٰ خان کے ساتھ کام کرنے کیلئےانکار کردیا؟

وش ویب:پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عثمان مختار نے کہا ہےکہ وہ کبریٰ خان…

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشاف

وش ویب:بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر فائرنگ کے واقعے میں دوران تحقیقات نیا…

نوال سعید خاموش رہتیں، ہوسکتا ہے شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں: ابرارالحق

وش ویب:پاکستان کے مایہ ناز گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ اداکارہ نوال سعید…

ایس بی پی کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ اسلام آباد منتقل

وش ویب:پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ…

بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،سابق پاکستانی کرکٹرز دبئی میں پھنس گئے

وش ویب:دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے…

Translate »