//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حالیہ واقعے کے بعد میری نظر میں راحت کی عزت اور بڑھ گئی ہے،اداکارہ ریشم

وش ویب:پاکستانی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ہوئے واقعے کے بعد…

لوگوں کو شعیب اور ثناء کا اندازہ نہیں تھا شاید اس لیے زیادہ جھٹکا لگا، احسن خان

پاکستانی اداکار احسن خان نے کہا ہےکہ لوگوں کو ثناء اور شعیب کے بارے میں…

ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سے منگنی کرلی

وش ویب:بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ سے منگنی کرلی۔ انڈین میڈیا…

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع…

جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی…

Translate »