//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

گزشتہ ہفتےبلوچستان میں رونماہونےوالےدہشت گردی کےواقعات میں نقصان کی نوعیت کم ہے،سرفرازبگٹی

وش ویب : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز…

آئندہ کارکردگی کی بنیاد پر جامعات کو فنڈز جاری کئے جائیں گے،سرفراز بگٹی

وش ویب : کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان…

اسلام اباد کے ججز پر وکلا کنونشن کا مطالبہ کرتی ہے,بی این پی

کوئٹہ (بلال فیروز ) : کوئٹہ میں بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر…

خضدار، یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیاء عدم دستیاب، اشیاءبلیک میں فروخت ہونے لگیں

وش ویبٌ:خضدار یوٹیلٹی اسٹوروں پرمن مانیاں عروج پرہے شہر بھر میں مافیازکا ہرجگہ کنٹرول مضبوط…

تربت ڈسٹرکٹ جیل میں 24سالہ قیدی نے خودکشی کر لی

وش ویب:ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مقدمے میں قید قیدی نے خود کو پھندا ڈال…

Translate »