//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائع

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ ایک بارپھر محمد رضوان کابیٹنگ آرڈر تبدیل کرناچاہتی ہے۔…

خاران کے شہری اسلم شاہ اغواء ہوگئے

وش ویب:خاران سے ایک شخص اغوا ہو گیا. تفصیلات کے مطابق اسلم شاہ ولد سید…

کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کی…

فنڈنگ منظور ہونے کے باوجود بل نگور عوام قسم پرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

وش ویب:فنڈنگ منظور ہونے کے باوجود بل نگور کے عوام قسم پرسی کی زندگی گزارنے…

دبئی کراٹے کامبیٹ میں‌بھارتی حریف کو ہرانے کے بعد شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے

وش ویب:بھارتی فائٹر کو شکست دینے والے پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند دبئی سے…

Translate »