Monthly Archives: نومبر 2018

ڈالر کی قیمت میں اضافہ،142 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت میں اضافہ،142 روپے کی سطح پر پہنچ گئی کراچی :  انٹر بینک مارکیٹ میں  امریکی ڈالر  کی قیمت  تاریخ  کی بلند ترین سطح پر  پہنچ گئی،ڈالر کی قدرمیں 8 روپے کااضافے کیا گیا جس کے بعد  ڈالر 142روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال  کے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں چینی قونصل پر حملہ کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی  : شہرِ قائد  کے علاقے کلفٹن میں واقع  چینی قونصل خانے پر حملے کی  کوشش ناکام بنادی گئی  جس میں  3  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا   جبکہ جوابی کاروئی کے دوران  2 پولیس اہلکار  شہید اور ایک  سیکیورٹی اہلکار   زخمی ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی  …

مزید پڑھیں »

چینی قونصلیٹ پر حملے کی سازش بھارت میں تیار کی گئی ، عسکری ذرائع

 راوالپنڈی : عسکری ذرائع کے مطابق چینی قونصلیٹ پر حملے کی سازش بھارت میں تیار کی گئی ۔ عسکری ذرائع کے مطابق بی ایل اے کمانڈر اسلم اچھو اس حملے کا ماسٹر مائینڈ ہے  ۔ ذرائع کے مطابق اسلم اچھو میکس اسپتال نئی دلی میں زیر علاج ہے ۔

مزید پڑھیں »

اکتیس دسمبر کے بعد اسمگل ہوکر آنے والے موبائل فونز بند کردیئے جائیں گے ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 31 دسمبر کے بعد اسمگل ہوکر آنے والے موبائل فونز بند کردیئے جائیں گے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پہلے سے موجود موبائل فونز پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا ۔انہوں …

مزید پڑھیں »

سونا 63 ہزار 700 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

کراچی :  آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 63 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ اضافہ 8 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے ۔ سونا 800 روپے فی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ، آرمی چیف

راوالپنڈی : چینی قونصلیٹ حملے اور اورکزئی حملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ۔انہوں نے مذید کہا کہ شدت پسندی اور دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

چائینیز قونصلیٹ حملہ – آئی جی سندھ کلیم امام کا حملہ ناکام بنانے پر 3 پولیس افسران کو شاباشی کے ساتھ انعام ، ترقی اور اسناد دینے کا اعلان

کراچی : آئی جی سندھ کلیم امام نے چائینیز قونصلیٹ حمل کو ناکام بنانے پر 3 افسران کو شابشی دی ۔ آئی جی سندھ نے تینوں افسران کے لیئے فی کس 2 لاکھ روپے کا اعلان کرنے کے ساتھ ترقی اور اسناد دینے کا اعلان بھی کیا ۔ افسران میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی کبھی اجازت نہیں دی جاسکتی ، جرمن قونصلیٹ

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے چینی قنصلیٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کبھی بھی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔

مزید پڑھیں »