//

10 روز میں بینک صرف 3 دن کھلیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک بھر میں یوم کشمیر، الیکشن اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بینک آئندہ دس روز میں صرف تین دن کھلیں گے۔

ملک بھر میں بینکس تین فروری سے پانچ فروری تک بند رہیں گے، پانچ فروری بروز پیر یوم کشمیر جبکہ تین اور چار فروری کو ہفتہ وار چھٹی ہو گی۔

بروز منگل 6 فروری کو بینک دوبارہ کھلیں گے اور 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر بند ہوں گے، 9 فروری بروز جمعہ کو بینک دوبارہ عوامی لین دین کریں گے۔

10 اور 11 فروری کو بینکوں کی ہفتہ وار تعطیل ہو گی، اس طرح آئندہ دس دن میں بینک صرف تین دن کھلیں گے اور چھ دن بند رہیں گے البتہ جو برانچز ہفتہ کو کھلتی ہیں وہ پانچ دن کھلی رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بیٹوں نے باپ کی بیماریوں سے تنگ آکر تنہا چھوڑ دیا

شہدادکوٹ (غلام علی براہوئی):زندگی بوجھ تب بنتی ہے جب اپنے بیماری کی حالت میں دیکھ…

مستقل حل کے بغیر جامعہ بلوچستان کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام، آفیسران…

مسیحی ملازمین کو تنخواہوں، اوور ٹائم کےساتھ ایسٹر بونس بھی دیا جائے، غلام نبی مری

وش ویب:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر اور ضلعی صدر کوئٹہ غلام…

ضلع کشمور میں بڑھتی ہوئی بد امنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے

کشمور(شیر باز کھوسو):ضلع کشمور میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی کچی کے جرائم پیشہ افراد…

کوئٹہ، ڈاکٹروں کی غیرحاضری مریضوں کیلئے باعث زحمت بن کر رہ گیا

وش ویب: بلوچستان کی سرکاری ہسپتالیں صرف عمارتوں تک محدود ہیں جگر کینسر اور دیگر…

Translate »