//

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرا دیے ہیں۔

واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جبکہ 21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور 25 مارچ تک ٹربیونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف…

عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس

وش ویب :سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے…

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن کرکردگی، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی…

Translate »