Monthly Archives: ستمبر 2018

جیکب آباد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

جیکب آباد (نمائندہ وش نیوز) جیکب آباد شہر میں پینے کے صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے- گذشتہ پانچ ماہ سے شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں- اور غیر معیاری اور مضر صحت پانی مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں- تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

دبئی : بنگلہ دیش تیسری بار بھی ایشیاء کپ جیت نہ سکا۔

دبئی: بھارت نے ایشیاء کپ 2018 کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد  بنگلہ دیش کو 3 وکٹ سے شکست دے کر ایک بار ایشیاء کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

ایف سی اہلکاروں کی کاروائی۔جھل مگسی میں دو دہشتگرد ہلاک دو زخمی

جھل مگسی(نمائندہ وش نیوز):جھل مگسی کےعلاقےگوٹھ زیرینہ میں ایف سی اور لیویز فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر مشترکہ کارروائی کی  جس کے نتیجےم دواشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئےجبکہ دو کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق چار اشتہاری ملزمان اورقانون نافذ کرنےوالے اہلکاروں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں دو ملزمان موقع …

مزید پڑھیں »

ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کا پردہ، ڈپٹی کمشنر نےعام آدمی کا روپ دھار کے فاش کردیا

جامشورو(سندھ)نمائندہ وش نیوز:  ڈپٹی کمشنر جامشورو کا عام آدمی کے روپ میں کوٹری ہسپتال کا اچانک دورہ ،ہسپتال میں جاری کاروائیوں کا کرتا دھرتا سب کھل کر سامنے آ گیا۔ سندھ کے علاقے جامشورو میں واقعہ سول ہسپتال میں رات کو صرف ایک ڈاکٹر کی موجودگی نے ڈی سی فرید …

مزید پڑھیں »

ڈیرہ بگٹی :چئرمین میونسپل کمیٹی کی نشست پرعظیم خان بلا مقابلہ کامیاب

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ وش نیوز) چئرمین میونسپل کمیٹی کی نشست پرعظیم خان بگٹی بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں – تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی میں نوابزادہ گہرام بگٹی کی جانب سے خالی کی گئی چئیرمین کی نشست کیلئے انتخابات کرائے گئے- انتخابی مرحلے …

مزید پڑھیں »

ہم اپنے وسائل اور اثاثوں کو ملکی ترقی کے لیے بروئے کار لائیں گے:جام کمال خان

گوادر: وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان کا دورہ غلع مکران، آج دوسرے روز اہم مقامات کا دورہ کیا۔ جام کمال خان نے وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی و دیگر کے ہمراہ آج گوادر بندر گاہ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

سانگلہ ہل اسسٹنٹ کمشنرکا تجاوزات کے خلاف آپریشن

فیصل آباد (نمائندہ وش نیوز) سانگلہ ہل محلہ اسلام پورہ قبرستان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنرعمران ممتازسیال کا آپریشن- عملے اور پولیس نفری کے ہمراہ گرینڈ آپریشن میں تعمیرات مسمار کردی ہیں- جس کے باعث 65سال سے رہائش پذیر بستی کے مکین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان ۔

قومی ٹیم کی ایشیاء کپ میں مایوس کن کاردگردگی کے بعد اب اسکا اصل امتحان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کپتان سرفراز احمد کریں گے جبکہ ایشیاء کپ میں …

مزید پڑھیں »

ایشیا ء کپ 2018 پاکستانی ٹیم کے لئے ایک بھیانک خواب ۔

تحریر : (اطہر حیات) متحدہ عرب امارات میں قومی ٹیم  کی بدتر ین کارگردگی نے سیلیکشن کمیٹی اور ٹیم منیجمنٹ پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ۔ ان سوالات میں جنید خان کو بھارت کے خلاف نہ کھلانا اور محمد عامر جو کہ مسلسل وکٹیں حاصل کرنے میں ناکام رہے  ان …

مزید پڑھیں »

نظرثانی درخواست مسترد، جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی برقرار

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) جہانگیر ترین کی نااہلی نظر ثانی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تاحیات پارلیمانی سیاست سے باہر۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نصار کی سربراہی میں بننے والے تین رکنی سپریم کورٹ کے بینچ نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی …

مزید پڑھیں »