کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ FATF

پاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کرنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بین الاقوامی ادارہ فائنینشل ایکشن ٹاکسک فورس نے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو چھ روزہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی الزمات کی روشنی میں ترکی کی پاکستان کی حمایت کا اعلان

ترکی کی جانب سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مسلئہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے کا عندیہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کے روز دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت تجارت کا سلسہ بھی مودی سرکار کی ضد کی زد میں آہ گیا

پلوامہ حملے کے بعد بھارت کا پاکستان پر الزام تراشی اور دحمکیوں کا سلسلہ عروج پر جا پہنچا۔ مودی سرکار اور بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کے بعد، اب سرحد کے دونوں پار تجارت کا سلسلہ بھی تھم گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان سے واگہ باڈر کے راستے بھارت …

مزید پڑھیں »

نیب اب صرف پولیٹیکل انجینرئگ کے لیے استعمال ہوتا ہے، چیر مین پی پی پی

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری کا میونخ میں نیب کی حالیہ کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ کہتے ہیں نیب کو صرف سیاسی وفاداریاں بدلنے اور پولیٹیکل انجینیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا میونخ میں بے نامی اکاؤنٹس کیس میں لارجر بینچ بنانے کا مطالبہ کرتے …

مزید پڑھیں »

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ، تین لیویز اہلکار زخمی

ضلع ڈیرہ بگٹی میں موٹر سائیکل کی بارودی سرنگ سے ٹکر، حادثے میں لیویز اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے شمسر روڈ پر منگل کے روز، موٹر سائیکل سوار لیویز اہلکار بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے۔ جس سے موٹر سائیکل سوار لیویز …

مزید پڑھیں »

زوہیب حسن پی ایس ایل انتظامیہ پر برہم،گانا اجازت کے بغیر چلانے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

انیس کی دہائی کے معروف گلوکار زوہیب حسن پی ایس ایل کی انتظامیہ پر برہم۔ اپنے گانے کے کاپی رائیٹس کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت جانے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات مو پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کی افتتاحی تقریب میں نوجوان گلوکارہ عائمہ …

مزید پڑھیں »

ارشاد رنجھانی قتل کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت

ملیر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشاد رانجھانی قتل کیس میں گرفتار کیے گئے رحیم شاہ اورانسپکٹرعامرریاض کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آج ملیر کی انسداد اہشتگردی عدالت میں ارشاد رنجھانی قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت جودیشل میجسٹریت ملیر نے کی۔ …

مزید پڑھیں »

دفتر خارجہ کی پاکستان میں امریکہ طالبان کے مزاکرات سے لاعلمی لمحہ فکریہ

وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کے بعد ایک ہی روز میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں ہونے والے افغان طالبان اور  امریکہ کے درمیان مزاکرات کی خبروں سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد میں آج ہونے والی  ہفتہ وار پریس کانفرنس  میں ترجمان دفتر خارجہ …

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری کا ایف آئی اے کو تحقیقات سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے ان کے خلاف جاری تحقیقات کو روکنے کے حوالے  درخواست دائر کردی۔ جمعے کے روز ، سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ  نے درخواست دائر …

مزید پڑھیں »

جام کمال خان کا دورہ لورالئی، غیر حاضر افسران کے خلاف سخت کاروائی کی اتباہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا آج لورالئی، کوئٹہ اور ژوب کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ٹیچنگ ہسپتال سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور اہم اجلاسوں کی صدارت بھی۔ جام کمال خان نے جمعرات کو لورالئی میڈیکل اینڈٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں میڈیکل کالج کے پرجیکٹ …

مزید پڑھیں »