اتوار , فروری 18 2018
Home / قومی

قومی

پی ٹی آئی میرے خلاف مہم چلارہی ہے ،نقیب محسود کا تعلق تحریک طالبان سے تھا ، ایس ایس پی راؤ انوار

کراچی ؛ ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ نقیب محسود کا تعلق تحریک طالبان سے تھا اور اسکا اصل نام نسیم اللہ تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اور پی ٹی آئی میرے خلاف مہم چلارہی ہے ۔ راؤ …

Read More »

نقیب محسود کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، عمران خان

عمران خان نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں نقیب محسود کے قتل کی مذمے کرتے ہوئے کہا کہ جعلی مقابلوں کے لیئے پہلے پنجاب پولیس کے قصے عام تھے لیکن اب سندھ پولیس بھی سیاسی وابستگیوں کا شکار ہے ۔ انہوں نےئ کہا کہ کراچی میں راؤ انوار نقیب محسود …

Read More »

ثناءاللہ زہری کو کس نے نکالا ؟، پرویزرشید

 مسلم لیگ کے رہنماء پرویز رشید نے ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران کہا کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ہٹانے کیلیئے کوئی پارلیمانی اجلاس نہ بلایا گیا  ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی دو سیاسی جماعتیں آج …

Read More »

نقیب قتل :آئی جی سندھ نے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی

سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماؤں کے مطالبے کے بعد آئی جی سندھ نے نقیب قتل کیس کی تحقیقات کیئے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی۔ کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی آزاد خان ،،ایڈیشنل آئی جی ثناءاللہ عباسی اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ شامل ہیں ۔ کمیٹی …

Read More »

کابل اور اسلام آبادمیں جلد دوبارہ مذاکرات بحال ہونگے

کابل : افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو طرفہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ بحال کرینگے۔ اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو عبداللہ کے دفتر نے بیان جاری کردیا۔ افغان میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا …

Read More »

کراچی: محرم میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشت گرد ہلاک

راچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے مقابلے کے دوران القاعدہ اور داعش کے 5 پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ راؤ انوار کے مطابق کراچی کے علاقے سچل میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں اور پولیس نے چھاپہ مارا اور علاقے میں موجود دہشت …

Read More »

پشاور میں رِنگ روڈ پر ہسپتال کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی 

وش نیوز : پشاور کے علاقے رِنگ روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، اور انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا …

Read More »

کراچی میں  رینجرزکی کاروائی،  2 ملزمان گرفتار

وش نیوز کراچی :ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرزنے کراچی  کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 ملزمان گرفتارکر لئے ہیں۔ محمود آباد سے ملزم محمدنویداحمد برگر کوگرفتارکیاگیا،ملزم محمدنویداحمدبرگر کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے اور وہ ہوائی فائرنگ،پارٹی پرچم لگانے،فطرہ اورکھالیں چھیننے میں ملوث تھا۔  دوسری کارروائی کے دوران رینجرز …

Read More »

متحدہ پاکستان ہمارے ساتھ حکومت میں رہی اور اب اپوزیشن بھی کرنا چاہتی ہے: قمر زمان کائرہ

وش نیوز : اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگوکی جس میں  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ہمارے ساتھ حکومت میں بھی رہی اوراپوزیشن بھی کرناچاہتی ہے،سمجھ نہیں …

Read More »

ایف سی نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کاروائی کو ناکام بنادیا:بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔

(وش نیوز کوئٹہ) ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف سی بلوچستان نے پشین کے شمالی علاقے طور شاہ میں کارروائی کر کے3دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے …

Read More »