//

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بالی وڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم ‘دلہا مل گیا ‘ میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے تھے۔

تاہم اب فردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کے میدان میں واپسی کررہے ہیں۔

ویب سیریز ہیرا منڈی پاکستان کے شہر لاہور کے مخصوص علاقے میں کام کرنے والی خواتین پر بنائی گئی ہے اور یہ مہنگا ترین پروجیکٹ ہے۔

ہفتے کو مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے ہیرا منڈی کا نیا پوسٹر جاری کیا گیا جس میں فردین خان کی پہلی جھلک دکھائی گئی۔

پوسٹر میں فردین خان ثقافتی شاہی لباس زیب تن کیے،چہرے پر بڑی مونچھوں اور سر پر ٹوپی پہنے بظاہر تخت پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ

وش ویب :پاکستان کسٹمز ایڈ جیوڈکیشن کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کے تحت دھوکہ وجعلسازی…

صوبائی کابینہ نے بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی .

وش ویب : کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی…

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

وش ویب :پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کے لئے پیرس کو حب بنانے…

سونا مزید 1500 روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وش ویب :ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی…

گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

ویب : رمضان المبارک کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.79 فیصد کی معمولی…

Translate »