//

صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحت کے شعبے کے حوالے سے کہنا تھا کہ صحت کے لئے 80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی ہے۔
اتنی خطیر رقم رکھنے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت اتنی بری ہے۔
مختلف محکموں میں اصلاحات لارہے ہیں، سندھ ماڈل کے تحت بلوچستان کے اسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں گے۔
صحت پر 80 ارب روپے خرچ ہونا اس غریب صوبے کے ساتھ کوئی مزاق نہیں ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے شعبہ تعلیم کے حوالے سے میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بھی اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر صورتحال بہتر نہیں ہوتی ہے۔ صوبے کے پی ایس ڈی پی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سات روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جائے گی، جو 60 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ساٹھ روز بعد انکی تجاویز کو کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور کوشش ہے کہ ایسے ترقیاتی کام شروع کئے جائیں جس سے عام عوام کو فائدہ حاصل ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اختر مینگل سے گزشتہ شب مزاکرات کامیاب، ڈی سی آفس خضدارکے سامنے دھرنا ختم

وش ویب: بی این پی کے قائد سردار اخترجان مینگل کے ساتھ طویل وقت کے…

بلوچستان سے شکارپور اسلحہ اسمگلنگ، 3پولیس اہلکاروں سمیت 7ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

وش ویب:شکار پور پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑی سے اسلحہ برآمد، ایس ایچ او…

کوئٹہ میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے امورخانہ داری متاثر

وش ویب:بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں سوئی سدرن کی جانب سے گیس کی سپلائی غیر…

گزشتہ تین روز سے میکانگی روڈ پرٹرانسفارمر خراب،بجلی کی فراہمی معطل

وش ویب:بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے گنجان علاقے جسے کمرشل علاقے میں شمار کیا جاتا…

شاہ رخ اور گوری کرائے کے مکان میں رہتے تھے، چنکی پانڈے

وش ویب:بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی…

Translate »