//

بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔

نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

دوران سماعت ممبر نیپرا نے کہا کہ بجلی کی طلب کم ہونے سے صارفین پر بوجھ پڑ رہا، طلب میں اضافے کے لیے کام کیوں نہیں کر رہے ہیں، مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 36فیصد کم ہوئی ہے اور مقامی کوئلہ استعمال نہ کرنے سے قمیت بڑھی، آپ جب مہنگی ایل این جی پر پاور پلانٹس چلائیں گے تو بجلی مہنگی ہوگی۔
ممبر نیبرا رفیق شیخ نے کہا کہ ذرمبادلہ کا الگ نقصان اور صارفین کا الگ نقصان ہو رہا ہے، مہنگے پاور پلانٹس چلا کر کیپسٹی چارجز اور فیول چارجز بڑھائے گئے۔

ممبر بلوچستان نے کہا کہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی میں 2 روپے 63 پیسے کا بوجھ پڑے گا اور اس مہینے 7روپے 63 پیسے کا بوجھ پڑے گا۔

نیپرا اتھارٹی کے مطابق کیپسٹی میں کمی کے لیے بینچ مارکس طے کرنا ہوں گے۔

حکام پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین سے 1.2 ٹریلین وصول کرنے ہیں، 7 ستمبر سے 25 مارچ تک11 ارب 60 کروڑ روپے کی بجلی چوری روکی گئی ہے، انسداد بجلی چوری مہم سے 85 ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔

چیئرمین نیپرا نے کہا کہ گزشتہ ماہ این ٹی ڈی سی اور سی پی پی سے متعلق انکوائری کا حکم دیا، انکوائری پروفیشنلز کر رہے ہیں رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ ہوگا، پانچ سے سات روز میں انکوائری مکمل ہو جائے گی جس پر نیپرا عید کے بعد فیصلہ دے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قدرت کا انوکھا کرشمہ ، شہداد کوٹ کا ایسا خاندان جن کا دل دائیں جانب دھڑکتا ہے

وش ویب:پوری دنیا میں 99 فیصد لوگ ایسے انسان یں جن کو سینے میں بائیں…

خضدار میں مہنگائی کا جن بے قابو، پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

وش ویب:عید کے بعد بھی مہنگائی کی دبانی کم نہ ہوسکی موسمی سبزیاں بدستور مہنگی…

سیلابی ریلوں سے مستونگ کی فصلیں تباہ، بند ٹوٹنے سے گھروں کو نقصان

وش ویب:مستونگ میں موسم بہار کی جاری موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں نے گھروں اور…

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

وش ویب:: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے…

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں پاکستان کی واپسی

وش ویب:ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے…

Translate »