//

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرا دیے ہیں۔

واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جبکہ 21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور 25 مارچ تک ٹربیونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی…

دکی میں مسلسل 10 گھنٹے تک موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال ہے

وش ویب : شمالی مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ضلع دکی میں مکان…

قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے الگ الگ…

سفارشی ہونے کے طعنے نے ہمیشہ مجھےپریشان کیا ہے، شان مسعود

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ مجھے کیرئیر…

Translate »