اتوار , دسمبر 17 2017
Home / Web Desk (page 2)

Web Desk

اکتوبر, 2017

  • 2 اکتوبر

    ایف سی نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کاروائی کو ناکام بنادیا:بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔

    (وش نیوز کوئٹہ) ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف سی بلوچستان نے پشین کے شمالی علاقے طور شاہ میں کارروائی کر کے3دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے …

  • 2 اکتوبر

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 390پوائنٹس کی کمی

    (وش نیوز کراچی) سرمایاکاری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس میں 390پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیل کے مطابق پیر کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار رہی جس کے بعد کے …

  • 2 اکتوبر

    قوم  کے سب سے بڑے  کرپٹ انسان کا مجھ سے موازنہ کیا جا رہا ہے: عمران خان

    وش نیوز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کے بچوں نے اربوں روپے کی جائیدادیں لیں اور چھپائیں اور ان کی کوئی بینکنگ ٹرانزیکشنز بھی نہیں دی گئیں، میں نے ساڑھے 6 لاکھ ڈالرز کی منی ٹریل میں سے پانچ لاکھ …

  • 2 اکتوبر

    کراچی کے گلستان جوہر میں خواتین پر  حملے کرنے کے شبے میں 6 افراد زیر حراست

    کراچی کے گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کرنے کے شبے میں پولیس نے 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو کے مطابق زیر حراست افراد کا حلیہ ملزم سے ملاتا جلتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گلستان …

  • 2 اکتوبر

    حکومت نے سپریم کورٹ کو راکٹ لانچر مار دیا؛ ایک شخص کے لئے پارلیمنٹ اور جمہوریت کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے: شیخ  رشید

    وش نیوز اسلام آباد قومی اسمبلی میں الیکشن اصلاحات بل منظوری کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس پر عوامی مسلم لیگ کے سرابرہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک شخص کے لیے پارلیمنٹ اور جمہوریت کو داو پر لگایا جارہا ہے، حکومت نے سپریم کورٹ پر راکٹ …

اپریل, 2017

  • 23 اپریل

    پاک فوج نے نئی آگاہی مہم شروع کردی

    راول پنڈی : آپریشن ردالفساد پر آئی ایس پی آر نے آگاہی مہم شروع کر دی، عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار نہ بنیں، ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، دہشت گردوں کا آلہ کار بننے سے بچاؤ کی ویڈیو بھی جاری …