اتوار , دسمبر 17 2017
Home / قومی / کراچی کے گلستان جوہر میں خواتین پر  حملے کرنے کے شبے میں 6 افراد زیر حراست

کراچی کے گلستان جوہر میں خواتین پر  حملے کرنے کے شبے میں 6 افراد زیر حراست

کراچی کے گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کرنے کے شبے میں پولیس نے 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے

ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو کے مطابق زیر حراست افراد کا حلیہ ملزم سے ملاتا جلتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے جن کے دوران 6 مشبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ زیرحراست مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

 

About Web Desk

Check Also

کراچی میں  رینجرزکی کاروائی،  2 ملزمان گرفتار

وش نیوز کراچی :ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرزنے کراچی  کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے