اتوار , فروری 18 2018
Home / قومی / پی ٹی آئی میرے خلاف مہم چلارہی ہے ،نقیب محسود کا تعلق تحریک طالبان سے تھا ، ایس ایس پی راؤ انوار

پی ٹی آئی میرے خلاف مہم چلارہی ہے ،نقیب محسود کا تعلق تحریک طالبان سے تھا ، ایس ایس پی راؤ انوار

کراچی ؛ ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ نقیب محسود کا تعلق تحریک طالبان سے تھا اور اسکا اصل نام نسیم اللہ تھا ۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اور پی ٹی آئی میرے خلاف مہم چلارہی ہے ۔

راؤ انوار نے دعویٰ کیا کہ نقیب دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔واضح رہے کہ نقیب اللہ کے دوست کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ کا اصل نام نسیم اللہ ہی تھا ،فیس بک کی وجہ سے نقیب مشہور تھا ۔

About mussawar ali

Check Also

کابل اور اسلام آبادمیں جلد دوبارہ مذاکرات بحال ہونگے

کابل : افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے