اتوار , دسمبر 17 2017
Home / پاکستان / پاک فوج نے نئی آگاہی مہم شروع کردی

پاک فوج نے نئی آگاہی مہم شروع کردی

راول پنڈی : آپریشن ردالفساد پر آئی ایس پی آر نے آگاہی مہم شروع کر دی، عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار نہ بنیں، ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، دہشت گردوں کا آلہ کار بننے سے بچاؤ کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

About Web Desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے