اتوار , دسمبر 17 2017
Home / بزنس / پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 390پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 390پوائنٹس کی کمی

(وش نیوز کراچی)

سرمایاکاری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس میں 390پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔
تفصیل کے مطابق پیر کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار رہی جس کے بعد کے ایس ای100انڈیکس 390پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 18پوائنٹس پر بند ہوا جس سے پاکستانیوں کا کروڑوں کا نقصان ہو گیا ہے ۔آج کاروبار کے دوران 41کروڑ2لاکھ32ہزار120شیئرز کا لین دین ہوا جس کی مارکیٹنگ ویلیو 3ارب16کروڑ22لاکھ62ہزار849روپے تھی ۔

 

About Web Desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے