اتوار , فروری 18 2018
Home / قومی / نقیب محسود کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، عمران خان

نقیب محسود کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، عمران خان

عمران خان نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں نقیب محسود کے قتل کی مذمے کرتے ہوئے کہا کہ جعلی مقابلوں کے لیئے پہلے پنجاب پولیس کے قصے عام تھے لیکن اب سندھ پولیس بھی سیاسی وابستگیوں کا شکار ہے ۔

انہوں نےئ کہا کہ کراچی میں راؤ انوار نقیب محسود نامی لڑکے کو قتل کیا جو قابل مذمت ہے ۔

About mussawar ali

Check Also

کابل اور اسلام آبادمیں جلد دوبارہ مذاکرات بحال ہونگے

کابل : افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے