اتوار , فروری 18 2018
Home / قومی / نقیب قتل :آئی جی سندھ نے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی

نقیب قتل :آئی جی سندھ نے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی

سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماؤں کے مطالبے کے بعد آئی جی سندھ نے نقیب قتل کیس کی تحقیقات کیئے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی۔

کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی آزاد خان ،،ایڈیشنل آئی جی ثناءاللہ عباسی اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ شامل ہیں ۔ کمیٹی نے کل نقیب محسود کے اہل خانہ کو بیان کیلئے طلب کیا ہے ۔

واضح رہے کہ نقیب محسود ایک بلاگر تھا ۔

About mussawar ali

Check Also

کابل اور اسلام آبادمیں جلد دوبارہ مذاکرات بحال ہونگے

کابل : افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے