اتوار , فروری 18 2018
Home / پاکستان / طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکومتی فیصلہ

طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکومتی فیصلہ

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اعلی سطحی اجلاس میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف مقدمات بھی زیر بحث لائے گئے۔واضح رہے کہ طاہرالقادری کے جلسے میں عمران خان اور شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعنت بیھجی تھی اور آصف زرداری نے کہا تھا کہ ملک کسی سے خطرہ نہیں بلکہ جاتی عمرہ کے مجیب الرحمان سے خطرہ ہے ۔

About mussawar ali

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے