اتوار , فروری 18 2018
Home / قومی / ثناءاللہ زہری کو کس نے نکالا ؟، پرویزرشید

ثناءاللہ زہری کو کس نے نکالا ؟، پرویزرشید

 مسلم لیگ کے رہنماء پرویز رشید نے ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران کہا کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ہٹانے کیلیئے کوئی پارلیمانی اجلاس نہ بلایا گیا  ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی دو سیاسی جماعتیں آج رائیونڈ میں موجود تھیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کو کس نے نکالا۔ ہماری تمنا ہے کہ تمام فیصلے پارلیمنٹ میں ہوں، ہم تو پرویز مشرف کے خلاف بھی سڑکوں پر نہیں آئے ۔انہوں نے نواب ثناءاللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے متعلق کہا کہ کس کو اچانک خواب آیا تھا کہ تحریک پارلیمنٹ میں لائی جائے ۔

About mussawar ali

Check Also

کابل اور اسلام آبادمیں جلد دوبارہ مذاکرات بحال ہونگے

کابل : افغان چیف ایگزیکٹو آفس کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے