اتوار , دسمبر 17 2017
Home / قومی / ایف سی نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کاروائی کو ناکام بنادیا:بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔

ایف سی نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کاروائی کو ناکام بنادیا:بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔

(وش نیوز کوئٹہ)
ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف سی بلوچستان نے پشین کے شمالی علاقے طور شاہ میں کارروائی کر کے3دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے بارود سے بھری گاڑی برآمد کی گئی ہے ۔دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی ایف سی کوئٹہ نے تحویل میں لے لی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کوئٹہ میں محرم کے جلوس میں تخریب کاری کے لیے استعمال ہونی تھی ۔

About Web Desk

Check Also

کراچی میں  رینجرزکی کاروائی،  2 ملزمان گرفتار

وش نیوز کراچی :ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرزنے کراچی  کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے